Results 1 to 3 of 3

Thread: بھارتی خاتون نے چیف جسٹس پر جنسی ہراسگی کا الزام لگا دیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic بھارتی خاتون نے چیف جسٹس پر جنسی ہراسگی کا الزام لگا دیا

    بھارتی خاتون نے چیف جسٹس پر جنسی ہراسگی کا الزام لگا دیا
    نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کی سب سے بڑی عدالت کی ایک سابق اہلکار نے ملک کے موجودہ چیف جسٹس رنجن گوگوئی پرجنسی ہراسگی کا الزام لگا دیا۔

    بھارتی میڈیا Ú©Û’ مطابق 35 سالہ خاتون Ú©Û’ مطابق انہیں دوران ملازمت جنسی طور پر ہراساں کیا گیا تھا۔ انہوں Ù†Û’ اپنے بیان Ø+لفی میں کہا کہ گزشتہ سال اکتوبر میں چیف جسٹس Ù†Û’ عہدے پر براجمان ہونے Ú©Û’ بعد دو مرتبہ جنسی طور پر ہراساں کیا۔
    خاتون Ù†Û’ کہا کہ ہراسگی Ú©Û’ بعد چیف جسٹس رنجن گوگوئی Ù†Û’ کہا کہ اس واقعہ کا ذکر کسی سے نہیں کرنا۔ جمع کرائے گئے بیان میں Ø+لفی میں خاتون Ù†Û’ مزید کہا کہ اس واقعہ Ú©Û’ بعد میرا تین مرتبہ تبادلہ کیا گیا اور آخر کار مجھے ملازمت سے فارغ کر دیا گیا۔
    چیف جسٹس مسٹر گوگوئی Ù†Û’ سپریم کورٹ Ú©Û’ سیکرٹری جنرل Ú©ÛŒ طرف سے بیان جاری کرایا اور کہا کہ خاتون Ú©Û’ الزامات مکمل طور پر بے بنیاد، جھوٹ ہیں۔واضØ+ رہے کہ بھارتی قانون Ú©Û’ مطابق مذکورہ خاتون Ú©ÛŒ شناخت ظاہر نہیں Ú©ÛŒ جا سکی۔ خاتون شادی شدہ ہیں۔
    2gvsho3 - بھارتی خاتون نے چیف جسٹس پر جنسی ہراسگی کا الزام لگا دیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بھارتی خاتون نے چیف جسٹس پر جنسی ہراسگی کا الزام لگا دیا

    2gvsho3 - بھارتی خاتون نے چیف جسٹس پر جنسی ہراسگی کا الزام لگا دیا

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: بھارتی خاتون نے چیف جسٹس پر جنسی ہراسگی کا الزام لگا دیا

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •